احیاء شہداء کانفرنس

  • اتوار, 30 جولائی 2017 23:37

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شہید علامہ حسن ترابی  کی ۱۱ ویں برسی کی مناسبت سے خانوادۂ شہید کی جانب سے احیاء شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،جس میں عوام کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ کانفرنس سے شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی، اُمت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری علامہ احمد اقبال رضوی، مجلس علمائے شیعہ پاکستان کے صدر علامہ مرزا یوسف حسین، جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ عباس کمیلی، شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدرعلامہ ناظر تقوی، آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے رہنماءحسن رضاسہیل، جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اسد اللہ بھٹو اور دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید حسن ترابی نے اتحاد بین المسلمین کے لئے قربانی دی۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.