جو علی کو اللہ مانے وہ مرتد، مشرک اور جہنمی ہے،غضنفر تونسوی

  • جمعرات, 17 ستمبر 2015 18:22
  • Media
جو علی کو اللہ مانے وہ مرتد، مشرک اور جہنمی ہے،غنصفر تونسوی

سوشل میڈیا پر شیعہ مسلمانوں کے درمیاں چھپ کر نصریت اور غالیت کا پرچار کرنے والے ذاکر نے بلاآخر نصریت کی مذمت کرڈالی۔ اطلاعات کے مطابق علامہ غضنفر تونسوی صاحب نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ لوگوں کے پاس جب میرے دائل کا جواب نہیں ہوتا تو مجھ پر الزام لگاتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں کہتا ہوں کہ جو علی کو اللہ کہئے ،لکھے، ماننے یا دل میں بھی رکھے وہ مرتد ہے، مشرک ہے جہنمی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ علی اللہ کے بندے ہیں اور مین علی کے فضائل اللہ کے بندے ہونے کی حثیت سے پڑھتا ہوں۔

Posted by Shia News Official on Thursday, September 17, 2015

سوشل میڈیا پر شیعہ مسلمانوں کے درمیاں چھپ کر نصریت اور غالیت کا پرچار کرنے والے ذاکر نے بلاآخر نصریت کی مذمت کرڈالی۔ اطلاعات کے مطابق علامہ غضنفر تونسوی صاحب نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ لوگوں کے پاس جب میرے دائل کا جواب نہیں ہوتا تو مجھ پر الزام لگاتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں کہتا ہوں کہ جو علی کو اللہ کہئے ،لکھے، ماننے یا دل میں بھی رکھے وہ مرتد ہے، مشرک ہے جہنمی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ علی اللہ کے بندے ہیں اور مین علی کے فضائل اللہ کے بندے ہونے کی حثیت سے پڑھتا ہوں۔


واضح رہے کہ جعفر جتوئی کی گرفتاری کے بعد منبر سے غالیت اور عقائد امامیہ کے خلاف بکواس کرنے والے ذاکر خوف کا شکار ہوگئے ہیں، لہذا اب انکے پاس اپنی علاوہ صفائی پیش کرنے کے علاوہ کچھ نہیں۔

 

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.