لندن میں مقیم دیوبندیوں کا پاکستان مخالف مظاہرہ، ویڈیو دیکھیں

  • بدھ, 19 اگست 2015 15:36
  • Media
لندن میں یوم آزادی کے دن داعش اور پاکستانی آمنے سامنے

لندن میں موجود داعش کے حامیوں نے 14 اگست پاکستان کے یوم آزادی کے دن پاکستانی سفارت خانے کے باہر پاکستان کے خلاف "پاکستان کافرستان" کا نعرہ لگایا،،،،، جبکہ چند غیرت مند پاکستانیوں نے انکے سامنے آکر انکے عزائم ناکام بنا دالے۔۔سلام ہو ہمارا ان غیرت مند پاکستانیوں پر ۔۔۔۔۔پاکستان زندہ باد ـــ داعش مردہ باد

Posted by Shiitenews.Official on Tuesday, August 18, 2015

لندن میں بھارتی اور کچھ پاکستانی دیوبندیوں نے چودہ اگست آزادی پاکستان کے موقع پر پاکستانی ایمبسی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، اس موقع پر لمبی لمبی ڈاڑھی والے دیوبندیوں نے پاکستان کفرستان کے پلے کارڈ بھی اُٹھائے ہوئے تھے جبکہ داعش کا جنھڈا بھی ان کے ہاتھ میں تھا۔ تفصیل ویڈیو میں موجود ہے۔ لیکن اس موقع پر چند غیور پاکستانیوں نے ان دیوبندیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ ہمارا سلام ہو ان پاکستانیوں پر،

منافقت یہ ہے کہ جبکہ یہ دیوبندی پاکستان میں ہوتے ہیں تو دل دل پاکستان کے نعرے لگاتے ہیں دیار غیر میں جاکر اپنے ہی ملک کو کافرستان کہنا شروع کردیتے ہیں، اصل حقائق یہ ہیں کہ ان دیوبندیوں نے پاکستان کو اول روز سے قبول نہیں کیا بس پاکستان بننے کے بعد مجبور قبول کرنا پڑا اور آج بھی یہ قائد اعظم کو کافر اعظم اور پاکستان کو کفرستان کہتے ہیں۔

 نوٹ: یہ ویڈیو شیعت نیوز نامی ایک ویب سائیٹ سے حاصل کی گئی ہے۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.