یوم شہادت امام علی (ع) پر جیو کا وہ پروگرام جس نے وہابیوں کو آگ بگولا کردیا،ویڈیو دیکھیں

  • پیر, 13 جولائی 2015 16:51
  • Media
مولا علی ع کو مولا کیوں کہتے ہیں علماء اہلسنت کی زبانئ

امام علی کو مولائے کائنات کہنے پر وہابی امت اخبار "عامر لیاقت " پر برس پڑاhttp://shianews.com.pk/index.php?option=com_k2&view=item&id=16102:2015-07-13-11-24-14&Itemid=108

Posted by Shia News Official on Monday, July 13, 2015

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) وہابی امت اخبار کی جانب سے 21 رمضان المبارک اور یوم شہاد ت امام علی ابن ابو طالب (ع) کے موقع پر ڈاکڑعامر لیاقت کی جانب سے خصوصی پروگرام نشر کرنے اور مولائے کل مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت علی ابن ابو طالب علیہ سلام کے لئے "مولائے کائنات " کا لقب استعمال کرنے پر برس پڑا ہے ۔ اس پروگرام نے بغض علی علیہ سلام سے بھرے سینے میں آگ لگادی ہے، جس پر وہابیوں کا نمائندہ اخبار" امت "نے ڈاکڑ عامر لیاقت کے خلاف فتویٰ کی بارش کردی یہاں تک کہ انہیں گمراہ کن اور مشرک قرار دیدیا ہے۔ جبکہ خود ساختہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ عامر لیاقت اللہ سے مافی مانگے کیونکہ اس نے امیرالمومنین کے لئے مولائے کائنات کا لقب استعمال کیا۔

 

مزید خبر پڑھیں:::امام علی کو مولائے کائنات کہنے پر وہابی امت اخبار "عامر لیاقت " پر برس پڑا

 

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.