تمام شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں:آیت اللہ مکارم شیرازی

  • ہفتہ, 14 جولائی 2018 14:00

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ شرکت کرنا اور باصلاحیت افراد کا انتخاب شیعوں کی ترقی اور تقویت کا باعث بنتا ہے لہذا ضروری ہے کہ تمام شیعیان الیکشن میں شرکت کریں۔ آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ شرکت کرنا اور باصلاحیت افراد کا انتخاب شیعوں کی ترقی اور تقویت کا باعث بنتا ہے لہذا ضروری ہے کہ تمام شیعیان الیکشن میں شرکت کریں۔
حوزہ" نیوز ایجنسی، حوزہ نیوز کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا کہنا تھا کہ تمام شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں۔

مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

سلام علیکم!
پروردگار آپ کو صحت عطا فرمائے اور آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے چونکہ پاکستان میں انتخابات کا مرحلہ آنے کو ہے اور حوزہ نیوز کے مخاطبین مسلسل سوالات پوچھ رہے ہیں لہذا جناب سے درخواست ہے کہ پاکستان کے انتخابات میں شیعوں کی شرکت کے حوالے سے اپنی نظر بیان فرمائیں۔

الف: ہر ملک اور خاص طور پر پاکستان کے شہریوں کے لیے انتخابات میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے ؟
ب: اگر انتخابات میں شرکت کرنا جائز ہے تو اس میں کن معیارات کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

با احترام و اکرام
جواب آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی:
باسمه تعالی
علیکم السلام

اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ شرکت کرنا اور با صلاحیت افراد کا انتخاب شیعوں کی ترقی اور تقویت کا باعث بنتا ہے لذا ضروری ہے کہ سب اس میں شرکت کریں۔
ناصر مکارم شیرازی

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.