موساد کے عہدیدار کو عرب ممالک کا اہم عہدہ مل گیا

  • پیر, 16 اپریل 2018 17:33

شیعہ نیوز(پاکستان شیعہ خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیر دفاع نے موساد کے ایک سابق عہدیدار کو عرب ممالک کے امور کا انچارج مقرر کر دیا ہے۔اسرائیلی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، موساد کے سابق عہدیدار “اریک بن حاییم” کو مشرق وسطیٰ کے امور کا ایلچی مقرر کرکے اسے عرب ممالک کے ساتھ رابطوں کے فروغ کا ٹاسک دیا ہے۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.