جتنا پیسہ لیا اتنا کام نہیں کیا

  • پیر, 16 اپریل 2018 15:55

شیعہ نیوز(پاکستان شیعہ خبر رساں ادارہ )خطے میں امریکہ کی طرف سے صرف ہونے والا ۷ کھرب ڈالر کا بجٹ امریکی صدر ٹرمپ ہضم نہیں کر پائے اور انہوں نے اس پر اعتراض کیا اور کہا کہ اب اور زیادہ امریکی فوج شام میں نہیں رک سکتی۔اس پر سعودی شہزادے نے ٹرمپ کو پیشکش کی کہ آپ وہاں سے نہ نکلیں اور ہم اسکے اخراجات برداشت کریں گے۔اس کے بعد پہلے مرحلے میں بن سلمان نے قریب چار ارب ڈالر امریکہ کو دے ڈالے۔مگر امریکا نے بھی فرانس اور برطانیہ کو ساتھ لے کر شام میں تھوڑی بہت میزائل بازی کرنے پر ہی اکتفا کی جس پر حتیٰ اسرائیل بھی خوش نہ ہوا!!!

 

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.