حملوں کے علاقائی نتائج ہوں گے: ایران

  • ہفتہ, 14 اپریل 2018 11:56

شیعہ نیوز(پاکستان شیعہ خبر رساں ادارہ ) ایران نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے شام میں حملے کے ردِعمل میں ’علاقائی نتائج‘ کی تنبیہ کی ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے اور تنظیم برائے انسدادِ کیمیائی ہتھیار کی تفتیش سے پہلے ہی انھوں نے یہ حملہ کر دیا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس غیر ذمہ دارانہ حملہ کے علاقائی نتائج مرتب ہوں گے اور اس کے ذمہ دار مغربی ممالک ہوں گے۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.