حملے اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکیں گے: حزب اللہ

  • ہفتہ, 14 اپریل 2018 11:41

شیعہ نیوز(پاکستان شیعہ خبر رساں ادارہ ) حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’امریکہ شام کے خلاف جو جنگ جاری رکھے ہوئے ہے، جو آزادی اور مزاحمتی تحریکوں کے خلاف ہے، یہ جنگ اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکے گی۔‘

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.