برطانیہ نے روسی صدر پیوٹن کو ڈبل ایجنٹ پر حملے کا ذمہ دار قرار دیدیا

  • ہفتہ, 17 مارچ 2018 18:25

شیعہ نیوز(پاکستان شیعہ خبر رساں ادارہ ) برطانیہ نے روس کے صدر پیوٹن کو روسی ڈبل ایجنٹ پر حملے کا ذمہ دار قرار دیدیا ۔برطانوی سیکریٹری خارجہ بورس جونسن کا کہنا ہے امکان ہے کہ روسی صدر پیوٹن نے ہی ڈبل ایجنٹ پر قاتلانہ حملے کیلئے اعصابی گیس استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔اس بیان پر روس کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے، روس نے برطانوی سیکریٹری خارجہ کے بیان کو ناقابل معافی اور سنگین سفارتی غلطی قرار دیا ہے ۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.