تازہ ترین

سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے

  • ہفتہ, 24 فروری 2018 16:55

شیعہ نیوز (پاکستانی خبر رساں ادارہ) حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے۔اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات اور دہشت گردی کو فروغ دینے کے سلسلے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ناپاک عزائم کے بارے میں قوم کوآگاہ کریں گے۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.