داعش امریکہ کی پیداوار ہے،رجب طیب اردوغان

  • منگل, 13 فروری 2018 16:07

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اب داعش کا ساتھ چھوڑ دینا چاہیے اور داعش کے ڈرامے اور تماشے کا خاتمہ کرنا چاہیے۔
ترک صدر نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے کرد باغیوں کی مالی حمایت سے ترکی کے فیصلوں پر اثر پڑےگا اور ترکی کی شام کے اندر فوجی کارروائیوں میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ اس سے قبل ترکی کے وزير خارجہ نے کہا تھا کہ ترکی کے امیرکہ کے ساتھ تعلقات ٹھیک ہوجائيں گے یا بالکلخراب ہوجائیں گے۔بلتستان انتظامیہ کی بے حسی کے باعث سکردو کے بعد شگر میں بھی 2 روز سے اندھیرے کا راج

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.