قم !صحن ِ بی بی معصومہ ؑ میں اربعین مارچ کی تصویری نمائش

  • جمعرات, 23 نومبر 2017 13:41

شیعہ نیوز (پاکستانی خبر رساں ادارہ )قم میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے صحن میں اربعین پیدل مارچ کی تصویروں کو بطور نمائش لگایا گیا ہے۔جس کو سیکڑوں لوگوں دیکھا، اس میں مشی کی نجف سے کربلا کی تصویری نمائش ایک طرف لگائی گئی ،دوسری جانب وہ تصویریں لگائی تھی جو زائرین اپنے گھروں سے ہی مشی کرتے ہوے آئے اور کربلا معلی نایاب اور پرانی تصاویر بھی لگائی گئی۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.