بیت المقدس کے امام جمعہ کو گرفتار کرلیا گیا

  • ہفتہ, 15 جولائی 2017 16:05

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس کے امام جمعہ محمد حسن کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق صہیونی فوجیوں نے بیت المقدس کے امام جمعہ کومسجد کے داخلی دروازے سے باہر نکلتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔ بعض فلسطینیوں نے مسجد الاقصی کے دروازے کے باہر ہی نمازادا کی کیونکہ صہیونی فوجیوں نے انھیں مسجد کے اندر جانے سے روک دیا تھا۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.