تازہ ترین

افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں

  • جمعہ, 09 مارچ 2018 15:14

شیعہ نیوز(پاکستان شیعہ خبر رساں ادارہ ) داعش نے ایک تازہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ ننگرھار کے علاقے تورا بورا(تورا بورا ) میں ٹریننگ اور اپنے مرکز کو مضبوط بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ یہ علاقہ پاکستانی سرحد یا کُرم ایجنسی سے تین گھنٹے پیدل دوری پر واقع ہے۔موسمِ سرما کے بعد داعش کے کُرم ایجنسی پر حملے کا پلان تیار ہے۔تیاری کیجئے ورنہ بہت دیر ہو جائیگی ۔۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.