تازہ ترین

عمائدین کرم ایجنسی کا 25 فروری کو گورنر ہاؤس پر دھرنے کا اعلان

  • ہفتہ, 24 فروری 2018 17:30

شیعہ نیوز (پاکستانی خبر رساں ادارہ) وسطی کرم کے عمائدین نے بد امنی کی وجہ سے تباہ شدہ مکانات کی دوبارہ تعمیر کیلئے امداد نہ ملنے اور دیگر مسائل کے حل کے لئے 25 فروری کو گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے دھرنا شروع کرنے کا اعلان کیا ہے

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.