داعش قدم جمانے لگی !شمالی وزیرستان میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق

  • منگل, 05 دسمبر 2017 17:51

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور8 افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق دھماکا سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل پر ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوئے اور 8 افراد زخمی ہوئے جنھیں بنوں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.