شام پر حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے . علامہ سید ساجد علی نقوی

  • ہفتہ, 14 اپریل 2018 16:35

شیعہ نیوز(پاکستان شیعہ خبر رساں ادارہ ) شام پر حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے . علامہ سید ساجد علی نقوی اسلام آباد اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ و نائب صدر متحدہ مجلس عمل نے مرکزی دفتر سے جاری بیان میں کہا کہ شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حملہ اسرئیل کو تحفظ اور رکاوٹیں دور کرنا ہے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا شام پر حملہ کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز نہیں ,علامہ سید ساجد علی نقوی

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.