علاقائی ومذہبی منافرت پھیلانے پر وزیر اعلیٰ معافی مانگیں ، نجف علی

  • منگل, 05 دسمبر 2017 12:54

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) علاقائی ومذہبی منافرت پھیلانے پر وزیر اعلیٰ معافی مانگیں ، نجف علی
مذہبی و علاقائی منافرت پھیلانے پر حفیظ الرحمنٰ بلتستان کے عوام سے معافی مانگیں بلتستان کے عوام حفیظ الرحمنٰ سے مسلکی بنیادپر نہیں بلکہ ذیادتیاں اورناانصافیوں کی وجہ سے نفرت کرتے ہیں یہ بات سکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی بلتستان ریجن نجف علی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جب سے حفیظ وزیراعلیٰ بنا ہے، بلتستان کے ساتھ ناانصافیاں وزیادتیاں حد سے بڑھ چکا ہے پولیس ٹرینگ سنٹر کو اسکردو سے گلگت منتقل کیا گیا، ڈپلیمنٹ اتھارٹی کو ختم کیا گیا ، محکمہ صحت بلتستان کے ملازمین کو تین سالوں سے تنخواہوں سے محروم رکھاہوا ہے ۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.