شگر: معروف شیعہ عالم دین شیخ محمد حسین متقی کراچی میں انتقال کرگئے

  • پیر, 04 دسمبر 2017 16:59

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شگر سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین شیخ محمد حسین متقی کراچی میں انتقال کرگئے۔وہ گذشتہ کئی دنوں سے شدید علیل ہوکر مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم گذشتہ روز ان کا انتقال ہوگیا۔ مرحوم گذشتہ تیس سالوں سے کراچی میں مقیم تھے۔اور درس و تدریس سے وابستہ تھے۔ مرحوم معروف عالم دین ڈاکٹر محمد عسکری ممتاز کا ماموں اور شیخ باقر متقی کے والد محترم تھے اوران کا تعلق شگر سنٹر کے گاؤں حیدری محلہ چمقپہ سے تھا۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.