ڈی آئی خان: شہر کی مختلف شاہراوں پر شیعہ جوانوں کے قاتلوں کی تصاویر، پولیس کی ڈوڑیں لگ گئیں

  • پیر, 12 فروری 2018 15:10

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) حالیہ دشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے بعد امام بارگاہ حضرت عباس محلہ شاہین کے متولی میطع اللہ عرف موتی کو ٹارگٹ کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے حاصل کی جانے والی ٹارگٹ کلرز کی تصاویر والے بینرز جن پر ٹارگٹ کلرز کے نام بھی درج ہیں ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف مقامات پر آویزاں ہونے پر پولیس کی دوڑیں لگ گئی۔

بینرز کس نے کب اور کس جگہ لگائے۔ پولیس کے اعلی افسران کا میڈیا کے نمائندوں سے بینرز کے آویزاں ہونے، خبر اور سوشل میڈیا اپ لوڈ ہونے کے متعلق معلومات کے حوالے سے رابطہ۔

مذکورہ بینرز پولیس کی جانب سے نہیں لگائے گئے۔ پولیس زرائع

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.