تازہ ترین

کوئٹہ : ایک اور شیعہ جوان شہید

  • جمعہ, 09 مارچ 2018 16:45

شیعہ نیوز(پاکستان شیعہ خبر رساں ادارہ ) گذشتہ روز کلی جیو میں ناخوشگوار واقعے کا ایک اور شہید کی لاش جھاڑیوں سے برآمد۔
میت بی ایم سی منتقل کرانے کے بعد وارثین نے شناخت کر لی۔
آصف ولد عبدالعزیز شہید ۔ قوم ہزارہ سکنہ
یاد رہے گذشتہ روز واقعے میں 3 افراد پر فائرنگ سے دو شہید اور ایک شخص غلام عباس زخمی ہوئے تھے۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.