بلوچستان حکومت نے خالی اسامیوں کیلئے بھرتی پر چھ مہینے کی پابندی ختم کر دی

  • بدھ, 07 فروری 2018 12:08

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی کابینہ نے مختلف محکموں میں خالی آسامیوں پر بھرتی کے عمل کیلئے چھے مہینے کی مقررہ مدت ختم کر دی ہے۔ بلوچستان کے تمام محکموں سے کہا گیا ہے کہ وہ کم از کم وقت میں میرٹ کے مطابق تمام خالی آسامیوں کو بھریں۔ اس سلسلے میں کسی بھی کیس کے قوانین میں استشنا کی ضرورت پر وزیراعلٰی بلوچستان کو سمری پیش کی جائے گی۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.