عظیم الشان برسی شہدائے سہیون شریف

  • پیر, 12 فروری 2018 15:48

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سہیون شریف، 11 فروری 2018،
شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کی جانب سے منعقدہ شہدائے سیہون شریف کی پہلی برسی کے روح پرور اجتماع سے علامہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی خطاب کیا۔اجتماع درگاہ لال شہبازقلندرؒ پر منعقد ہوا اجتماع میں ہزاروں افراد شریک ہوئے .

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.