سکرنڈ میں جشن میلاد النبیؐ کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

  • جمعرات, 07 دسمبر 2017 14:56

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) انجمن غم اکبر جعفریہ یوتھ کی جانب سے جشن میلاد النبیؐ کے حوالے سے مرکزی امام بارگاہ حیدری مسجد سے صحافی چوک تک ریلی نکالی گئی
سکرنڈ :۔ انجمن غم اکبر جعفریہ یوتھ کی جانب سے جشن میلاد النبیؐ کے حوالے سے مرکزی امام بارگاہ حیدری مسجد سے صحافی چوک تک ریلی نکالی گئی جس سے خطاب کرتے ہوئے قائدین کا کہنا تھا کہ اہل تشیع صرف غم حسینؑ نہیں مناتے ،ربیع الاول بھی جوش و خروش سے مناتے ہیں کیونکہ یہ اس ہستی کا مہینہ ہے جسکے لئے کائنات وجود میں آئی۔ریلی کے اختتام پر لوگوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.